Discover and engage with posts from our vibrant community members
Join the ConversationCommunity Posts
Active Members
Registered Users
Stay connected with the latest updates and stories from our community
@zaminali110 • Mar 28, 2026 at 18:26
شوال کے دن ہم نے مرکز ولایت علی پاکستان سندھ کے پلیٹ فارم سے احتجاج کیا۔ ہزاروں شیعہ عزادار ہمارے ساتھ شامل ہوئے تاکہ جنت البقیع کی تعمیرِ نو اور اسلامی مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں بلکہ ہماری ذمہ داری اور دنیا کے لیے ہمارا پیغام ہے۔ تاریخ: 27-03-2026
@zaminali110 • Mar 28, 2026 at 17:43
@zaminali110 • Mar 28, 2026 at 17:42
مقصدِ کربلا علیؐ ولی اللّٰه تعمیر کرو تعمیر کرو جنت البقیع تعمیر کرو 27-03-2026 مرکز ولایت علی پاکستان سندھ ضلع ٹنڈومحمد خان
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 16, 2026 at 19:51
#ہم_سب_سید_جانی_شاہ_ہیں سید محمد ذکی رضوی پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان مولا صہ کے مجاہدوں کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے سید محمد ذکی رضوی مرکزی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر و خطیبِ ولایت سید محمد ذکی رضوی وہ باہمت نوجوان ہیں جنہوں نے اپنی خطابت کو تلوار اور جدید میڈیا کو محاذ بنا لیا ہے۔ اُن کی خطابت محض بیان نہیں بلکہ ایک ایسا عہد ہے جو آلِ محمد کے دشمنوں کو پہچان کر ہر نقاب اتار دیتا ہے۔ سوشل میڈیا کے جدید میدان ہوں یا منبر کی بلندی، اُنہوں نے اصولیت، ولایتِ فقیہ اور اخوانی شیعت کے مکر کو اپنی مدلل گفتگو سے بے نقاب کر کے نوجوان نسل کو شعوری ارتقاء عطا کیا ہے۔ وہ جدید ذرائعِ ابلاغ کی زبان بھی جانتے ہیں اور قدیم علمی روایت کی گہرائی بھی رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اُن کا پیغام ہر عمر اور ہر طبقے تک پہنچتا ہے۔ اُنہوں نے ولایتِ امیر المومنین کی خاطر دنیاوی مفادات اور رشتوں کو پسِ پشت ڈال کر حق کی راہ اختیار کی ہے جو اُن کے عارفانہ کردار کی روشن دلیل ہے۔ نوجوان نسل میں ولائی فکر کو زندہ کرنے میں اُن کا کردار مرکز کے مستقبل کے لیے ایک روشن امید کی صورت ہے #صوفی_گردی_نہیں_چلے_گی #ملان_گردی_نہیں_چلے_گی #دہشتگری_نہیں_چلے_گی
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 16, 2026 at 19:51
#ہم_سب_سید_جانی_شاہ_ہیں چوہدری وسیم احمد خانزادہ پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان مجاہدوں کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے چودھری وسیم احمد خانزادہ مرکزی اطلاعات سیکریٹری چودھری وسیم احمد خانزادہ تنظیم کے فکری ڈھانچے کی وہ ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کے قلم کی مہارت نے اصل شیعت کو اخوانی شیعت سے پاک کیا۔ اُنہوں نے تیغِ اصیل لکھ کر اصولیت کے باطل افکار کو لاجواب کیا اور حماقتِ صدرہ لکھ کر تصوف و غلو کی ایسی واضح تعریف بیان کی کہ مرکزِ ولایتِ علی کے کسی بھی نمائندے پر غالی یا نصیری جیسے سنگین الزامات لگانے کی جرأت باقی نہ رہی۔ اُن کا قلم تلوار کی طرح کاٹتا ہے مگر دلیل کی روشنی سے منور ہوتا ہے، اس لیے اُن کی تحریروں کا جواب آج تک کوئی بڑے سے بڑا اصولی بھی نہیں دے سکا۔ اطلاعات کے محاذ پر اُنہوں نے مرکز کے موقف کو اس انداز سے پیش کیا ہے کہ عام قاری بھی باطل اور حق کے درمیان فرق واضح طور پر محسوس کر سکتا ہے۔ اُن کی تحریری خدمات مرکزِ ولایتِ علی کے فکری سرمائے کا ایک ناقابلِ فراموش حصہ ہیں #صوفی_گردی_نامنظور #ملان_گردی_نہیں_چلے_گی #تقلید_گردی_نہیں_چلے_گی
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 14, 2026 at 19:15
#ہم_سب_جانی_شاہ_ہیں علامہ سید فواد کاظمی پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان نفوسِ قدسیہ کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے علامہ سید فواد حیدر کاظمی مرکزی چیئرمین علماء و خطباء بورڈ علامہ سید فواد حیدر کاظمی مرکز کے علمی محاذ کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اُن کا مشن منبرِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اغیار کی پیوند کاری اور انسانی آراء سے پاک کر کے اسے خالص علومِ آلِ محمد کے لیے وقف کرنا ہے۔ اُنہوں نے خطباء کی فکری تربیت کے ذریعے یہ شعور اجاگر کیا ہے کہ منبر کی امانت صرف اللہ کے کلام اور فرمانِ معصوم میں پنہاں ہے۔ اُنہوں نے خطباء کو یہ سکھایا ہے کہ منبر کا ہر لفظ دلیل اور حجت کا محتاج ہے، کسی انسانی رائے یا غیر معصوم کے فتوے کو قرآن و حدیث پر فوقیت دینا منبر کی امانت میں خیانت ہے۔ اُن کی علمی رہنمائی میں تربیت پانے والے خطباء جب منبر پر بیٹھتے ہیں تو اُن کی گفتگو میں وہ گہرائی اور اعتماد ہوتا ہے جو خالص علومِ معصومین سے پھوٹتا ہے۔ علماء و خطباء بورڈ کو ایک مؤثر اور فعال ادارے کی شکل دینا اُن کی قیادت کا بڑا کارنامہ ہے #صوفی_گردی_نامنظور #دہشت_گردی_نہیں_چلے_گی #شیعہ_اثناء_عشری #ملا_گردی_نہیں_چلے_گی
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 14, 2026 at 19:14
#ہم_سب_جانی_شاہ_ہیں سید آصف امداد شاہ پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان نفوسِ قدسیہ کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے سید آصف امداد شاہ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید آصف امداد شاہ نے اپنی زندگی کا ہر لمحہ ولایتِ مولا امیر المومنین کی خدمت اور حفاظت کے نام وقف کر رکھا ہے۔ اُن کا خلوص مرکز کی وہ خاموش طاقت ہے جو تنظیم کو مضبوط بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ وہ شہرت اور نمود سے بے نیاز ہو کر اپنا کام کرتے ہیں اور اُن کی یہی بے نیازی اُنہیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اُن کی زبان پر ہر لمحہ محمد و آلِ محمد پر درود اور اُن کے دشمنوں پر لعنت کا وظیفہ جاری رہتا ہے۔ جب بھی اُن کے سامنے کوئی نعمت آتی ہے تو اُن کے لبوں پر پہلے اللہ کی حمد، پھر آلِ محمد پر درود اور ساتھ ہی اُن کے دشمنوں پر لعنت بے اختیار جاری ہو جاتی ہے۔ یہ معرفت کی وہ معراج ہے جو اُن کے کردار کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ مرکز کے ہر مشکل لمحے میں وہ ثابت قدمی کے ساتھ اپنے عہدے کی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں اور اُن کی استقامت کارکنان کے لیے ایک زندہ مثال ہے #ملا_گردی_نہیں_چلے_گی #دہشت_گردی_نہیں_چلے_گی #صوفی_گردی_نامنظور
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 14, 2026 at 19:13
#ہم_سب_سید_جانی_شاہ_ہیں سید زین العابدین شاہ پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان نفوسِ قدسیہ کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے سید زین العابدین شاہ (زین سائیں) — سینئر نائب صدر "مفسرِ قرآنِ ناطق اور تجلیِ معرفتِ ولایت" سید زین العابدین شاہ صاحب کی شخصیت علم و روحانیت کا وہ حسین سنگم ہے جہاں سے قرآن کے باطنی معانی ولایتِ علی امیر المومنین کے نور میں ڈھل کر برآمد ہوتے ہیں۔ آپ قرآنِ مجید کی تلاوت کو محض صوتی عبادت نہیں سمجھتے، بلکہ اسے معرفتِ ولایت کا دروازہ قرار دیتے ہیں۔ آپ کی گفتگو کا خاصہ یہ ہے کہ جب آپ قرآن کی آیت پڑھتے ہیں، تو اس کے باطنی معانی کو معصومین کے فضائل کے آئینے میں روشن کر دیتے ہیں۔ آپ سامعین کو یہ شعور دیتے ہیں کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے صرف زبان نہیں، بلکہ ولایتِ علی سے سرشار دلِ ولائی چاہیے، کیونکہ آپ کی نظر میں قرآن اور عترت کو جدا سمجھنا دراصل دین کے جوہر سے غفلت ہے #ملا_گردی_نہیں_چلے_گی #دہشت_گردی_نہیں_چلے_گی #صوفی_گردی_نامنظور #مذہبی_انتہاپسندی_نامنظور
Login to join the conversation
@zaminali110 • Mar 14, 2026 at 19:11
#ہم_سب_سید_جانی_شاہ_ہیں سید شبیھ الحسن شاہ راشدی پاسبانانِ ولایتِ الٰہیہ: مرکزِ ولایتِ علی امیر المومنین پاکستان سندھ کی مرکزی قیادت کا تفصیلی تعارف مرکزِ ولایتِ علی امیرالمومنین پاکستان سندھ محض ایک تنظیمی ڈھانچہ نہیں، بلکہ سندھ کی قدیم و پاکیزہ دھرتی پر خالص فکرِ اہلِ بیت، نفیِ ملوکیت و مرجعیت اور ولایتِ الٰہیہ کے تحفظ کی ایک عظیم فکری تحریک ہے۔ اس کاروانِ حق کی قیادت ان نفوسِ قدسیہ کے پاس ہے جنہوں نے مصلحتوں کے بت توڑ کر صرف اور صرف فرمانِ معصوم کو اپنی منزل قرار دیا ہے سید شبیہ الحسن راشدی مرکزی جنرل سیکریٹری سید شبیہ الحسن راشدی کی علمی بصیرت سندھ کی دھرتی پر ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ اُن کی گفتگو محض روایتی تقریر نہیں بلکہ معرفت کا بہتا ہوا دریا ہے۔ اُن کا سب سے بڑا شاہکار یہ ہے کہ اُنہوں نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کو روایتی صوفی ازم کے پیمانے سے نکال کر اسے احادیثِ معصومین کے منظوم ترجمے کے طور پر پیش کیا اور سندھ کے عوام پر یہ حقیقت آشکار کی کہ لطیف سرکار ایک عظیم عاشقِ اہلِ بیت، مفسرِ قرآن اور محدث تھے۔ اُنہوں نے سندھی ادب اور ولائی فکر کے درمیان وہ پل باندھا جس کا تصور پہلے ممکن نہ تھا، اور اس طرح ہزاروں سندھی دلوں کو فکرِ اہلِ بیت سے جوڑ دیا۔ بطور جنرل سیکریٹری اُن کی تنظیمی بصیرت اور انتھک محنت نے مرکز کو ایک فعال اور مربوط ادارے کی شکل دی ہے۔ وہ مرکز کے اندرونی نظام کو چلانے کے ساتھ ساتھ باہر کی دنیا میں بھی تنظیم کا چہرہ ہیں اور اپنی علمی گفتگو سے مخالفین کو بھی قائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں #ہم_سب_جانی_شاہ_ہیں #ملا_گردی_نہیں_چلے_گی #دہشت_گردی_نہیں_چلے_گی #صوفی_گردی_نامنظور
Login to join the conversation
@ihsanali512 • Feb 24, 2026 at 08:12
مقصدِ کربلا علیُٗ ولی اللہ آج بروز 23/2/2026 مرکزِ ولایت علی پاکستان سندھ ضلع شہید بینظیرآباد تعلقہِ سکرنڈ یونٹ ماڑی جلبانی میں امام بارگاہ علیُٗ ولی اللہ کے باہر احتجاج کیا گیا حالیہ محول کو مدِ نظر رکھتے ہو سربراہ مرکزِ ولایت علی۔پاکستان سندھ سائیں جانی شاہ کے حُکم پر غیر ملکی فنڈڈ مولویوں دہشت گرد کلعدم تنظیم کے خلاف اور گستاخی سیدہ فاطمہ زہرا س کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ہم انتظامیاں کو بتانا چاہتے ہیں کے ایس فنڈد دہشت گرد مولویوں کا احتساب کیا جائے احتجاج ۔ ڈویژن نوابشاہ نائب صدر سرکار علی مگسی اور ڈویژن نوابشاہ جنرل سیکرٹری میر محمد مری کی قیادت میں کیا گیا اور ضلہ شہید بینظیرآباد اطلاع سیکرٹری زوار شاداب عزادار ۔ تعلقہِ سکرنڈ کے صدر رامس حُسین مگسی اور جنرل سیکرٹری نبیل ترابی پیر زادہ نے شرکت کی اور انتظامات سمبھالے۔
Login to join the conversation
Loading more posts...
You've reached the end of the feed!
Login to join the conversation